مین روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کھڑا کرنے پرمقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)مین روڈ پر ٹرالی ٹریکٹر کھڑاکرنیوالے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد رمضان نے کاروائی کرتے ہوئے نامعلوم ڈرائیور کیخلا ف مین روڈ پر گاڑی کرکے حادثے کا سبب بننے جس میں کار ٹرالی سے ٹکرانے کی وجہ سے ایک خاتون اور آدمی موقع پر جاں بحق جبکہ دو خواتین اور ایک آدمی زخمی ہوگئے ۔پولیس کی مدعیت میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں