SI ارسلان باری انچارج CIA مدینہ ڈویژن تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر ارسلان باری کو انچارج سی آئی اے مدینہ ٹائون ڈویژن جبکہ سابق ایس ایچ او فیڈمک سب انسپکٹر محسن علی کو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ غلام محمد آباد تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں