کمالیہ(نامہ نگار)کمالیہ بائی پاس ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ اس حوالے سے معروف سماجی شخصیت ظفر فتیانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بائی پاس کی خستہ حالی کے باعث روزانہ درجنوں حادثات رونما ہو رہے ہیں جبکہ ٹریفک جام معمول بن چکا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سڑک علاقے کے عوام اور ٹرانسپورٹروں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر متعلقہ اداروں کی غفلت کی وجہ سے یہ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے ۔ ظفر فتیانہ نے حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بائی پاس کی مرمت اور تعمیر نو کے اقدامات کیے




