مداح نے کیارا ایڈوانی کو آئینہ دکھا دیا

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی اپنے خراب رویے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں، مداح نے انھیں بڑی اداکارہ نہ ہونے کا بھی طعنہ دیدیا۔بالی ووڈ اداکار کیارا ایڈوانی اور کارتک آریان کے حوالے سے ایک بھارتی سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اس نے بتایا کہ یہ اداکار حقیقی زندگی میں کچھ اور پردے پر کچھ اور ہوتے ہیں، صارفین کی جانب سے دونوں اداکاروں کے رویے پر تنقید کی جارہی ہے۔بھارتی ویڈیو میں نوجوان نے ایک پرواز کا ذکر کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں