2

خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

شکر گڑھ (نامہ نگار)شکرگڑھ میں ہسپتال جاتے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوگئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میںخاتون کی ڈیلیوری کی گئی۔ جتار ہسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں