7

ڈاکوؤں ،چوروں نے گوجرہ کے متعدد شہریوں کو مال و زر سے محروم کردیا

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں ڈا کوؤ ں نے متعددشہریو ں کو ما ل وزر سے محرو م کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 254 جھنگ کا حبیب الر حمن مو ٹر سا ئیکل پر فیصل آ باد سے اپنے گاؤ ں جارہا تھا کہ چک نمبر 341 گ ب کے قریب تین مسلح ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی اور موبا ئل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے، دوسری واردات میں نا معلو م چورو ں نے محلہ حبیب پا رک گوجرہ کے منظور حسین کے گھر کے تا لے توڑ کر پچاس لا کھ سے زائد ما لیت کے دس تولے طلا ئی زیورات، موٹر سا ئیکل نمبری TSL4082 دیگر پا رچات چوری کرلئے اور فرار ہو گئے، تیسری واردات میں نا معلو م چورو ں نے چک نمبر 351 ج ب کے محمد عا رف کے گھر کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے ما لیت کے طلا ئی زیورات اور گھریلو سا ما ن چوری کرلیا اور فرار ہوگئے چوتھی واردات میں چورو ں نے چک نمبر 281 ج ب کے عدیل اکبر کی دکا ن کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے ما لیت کا رکشہ نمبری AUV8318 اور دیگر سا ما ن چوری کرلیا اور فرار ہو گئے پا نچویں واردات میں نا معلو م چورو ں نے لا ری اڈا گوجرہ میں چک نمبر 281 ج ب کے محمد اکمل کی جیب کا صفایا کرتے ہوئے موبا ئل اور نقدی چوری کرلی اور فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں