بوگس کال کرنے والا قانون کی گرفت میں آگیا

گوجرہ(نامہ نگار)واردات کی بوگس کا ل کر نے والا قانون کی زد میں آگیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر314ج ب کے محمد افضل نے پولیس ایمر جنسی نمبر15پر کال کی تھی کہ اس کے ساتھ واردات ہو ئی اور ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین کی توکال جھوٹی ثابت ہو ئی ۔جس پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں