1

ٹی 20 ورلڈ کپ، 9 ایڈیشنز میں 12 باؤلرزنے ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں

دبئی(سپورٹس نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اب تک کھیلے گئے 9 ایڈیشنز میں 12 باؤلرز ایسے ہیں جنہوں نے ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلرز کی فہرست میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے، شکیب الحسن نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2007ء سے 2022ء تک 36 میچز کھیل کر 50 شکار کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں