2

پہلی ٹوئن سٹی گیمز2026ئ رواں ماہ شروع ہونگی ،سویراخان

راولپنڈی(سپورٹس نیوز)پہلی ٹوئن سٹی گیمز2026ء رواں ماہ شروع ہونگی ،جن کا کیلنڈر رمضان المبارک سے پہلے جاری کردیا جائے گا، رمضان المبارک کے دوران بھی انڈور گیمز کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی جبکہ دوسرے مرحلے میں بین الصوبائی مقابلے ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں