نامعلوم جیب تراش شہری کی نقدی ، موبائل چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش شہری کی جیب سے موبائل اور نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شبیر نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ شیل پیٹرول پمپ کمالیہ کے نزدیک نامعلوم چور نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل کل مالیت70ہزار روپے چوری کرلیے جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں