بشریٰ انصاری میری شادی کسی اور سے کروا رہی تھیں، شوہر اقبال حسین

لاہور (شوبز نیوز) اداکار و ہدایت کار اقبال حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ بشری انصاری میری شادی کسی اور سے کروا رہی تھیں۔اداکارہ بشری انصاری اور اقبال حسین نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام شان سحور میں شرکت کی اور اس مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔اقبال حسین نے کہا کہ میں ملک چھوڑ کر یورپ جارہا تھا، اس وقت بشری انصاری نے میرے ڈرامے میں کام کیا، میں یہ ڈرامہ کرکے چلا جاتا بشری مجھے پہلی بار ملی اور میری کسی کے ساتھ شادی کروا رہی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں