کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رانا محمد یسین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 351گ ب ناگرہ کے قریب رجانہ روڈ اسکے داماد کے پلازہ سے نامعلوم ملزمان نے سیمنٹ، سریااور واٹر پمپ وغیرہ کل مالیت 1لاکھ 40ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




