علیم ڈار کی مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی(سپورٹس نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوچ علیم ڈار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیسن کے اختیارات اور عاقب جاوید کی خاموشی پر پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کوچ مائیک ہیسن کی ہر بات میں ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، علیم ڈار سلیکشن کمیٹی کے کوچ مائیک ہیسن کے سامنے بے بسی پر مستعفی ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں