صبا فیصل کا افطار ڈنر لک تنقید کی زد

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل جو اکثر ساس بہو سے متعلق اپنے خیالات کے اظہار پر ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں، اب ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔انسٹاگرام پر 2.4 ملین فالووز رکھنے والی صبا فیصل ان دنوں لاہور میں رمضان کے آخری ایام اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ گزار رہی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنے بہن بھائیوں، دیگر اہلِ خانہ اور دوستوں کے لیے ایک شاندار افطار ڈنر کا انتظام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں