اسرائیل کے جدید اسلحہ ذخائر میں نمایاں کمی ہو گئی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران جنگ، اسرائیل کیطویل فاصلے والے انٹرسپٹر ذخائرمیں تیزی سے کمی، فروری کے آخر سے اب تک اتحادی افواج نے 26ارب ڈالر کے11,294میزائل اور انٹرسپٹر استعمال کیے ۔ ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوسرے ماہ میں اسرائیل کی انتہائی جدید ایئر ڈیفنس پر سوالات اٹھ رہے ہیں کیونکہ طویل فاصلے والے انٹرسپٹرز کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں