رانا مغفور احمد انچارج DIB مدینہ ڈویژن تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سابق ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا رانا مغفور احمد خاں کو انچارج ڈی آئی بی مدینہ ڈویژن تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ رانا مغفور احمد شہر کے متعدد تھانوں میں اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں