لیجنڈری ڈرمر 86سال کی عمر میں انتقال کرگئے

لاس اینجلس (شوبز نیوز) لیجنڈری ڈرمر جیمز گیڈسن 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ صحت کے مسائل سے دوچار تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری ڈرمر جیمز گیڈسن ڈیانا راس اور کیلی کلارکسن جیسے فنکاروں کے ساتھ بیک اپ ڈرمز بجا چکے ہیں، 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں