مذہبی روایات اور محبت سے بھرپور ڈراما سیریل دارالنجات کا ٹیزر جاری

کراچی (شوبز نیوز)اداکار شہریار منور نے اپنے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز کرتے ہوئے اپنے آنیوالے نئے ڈراما سیریل دارالنجات کا پہلا سنسنی خیز اور جذباتی ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے اس مختصر کلپ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں کو تجسس میں مبتلا کر دیا ہے، جس میں محبت، ٹوٹتے دلوں اور صدموں کی ایک گہری داستان کی جھلک دکھائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے بینر تلے بننے والے اس بڑے پروجیکٹ کی کہانی نامور مصنفہ عمیرہ احمد نے تحریر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں