انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلئے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد/کراچی(سپورٹس نیوز)پاکستان والی بال فیڈریشن کے تحت شروع ہونے والی انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کے لیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شیڈول سات روزہ چیمپین شپ میں شرکت کے لیے آمد پر بنگلا دیش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں