تڈیج نے سائیکل ریس جیت لی

پیرس/بارسلونا(سپورٹس نیوز)سلوینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14واں مرحلہ جیت لیا۔ دفاعی چیمپئن تڈیج پوگاآر کی یہ ریس میں چوتھی سٹیج فتح ہے’ ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ریس کے چھٹے مرحلے میں شاندار فتح حاصل کر کے ریکارڈ پانچویں بار ٹائٹل جیتنے کی جانب بڑا قدم بڑھا دیا تھا اور ریس کے لیڈر کی یلو جرسی پر دوبارہ قبضہ بھی حاصل کر لیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں