نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ڈیرہ سے واٹر پمپ چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق ذوالقرنین دانیال نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 287گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے ڈیرہ سے واٹر پمپ مالیت 42ہزار روپے چوری کرلیا جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں