سلطان راہی مرحوم جیسا عاجز انسان نہیں دیکھا۔ ناصر ادیب

لاہور( شوبز نیوز)نامور رائٹر ناصر ادیب نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں سلطان راہی جیسا عاجز انسان نہیں دیکھا، سلطان راہی وقت کا ولی تھا۔ایک انٹرویو میں ناصر ادیب نے بتایا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران یوسف خان نے بلاجواز سلطان راہی کو گالیاں دینا شروع کر دیں، مگر سلطان راہی نے جواب میں کوئی سخت بات کرنے کے بجائے ان سے معافی مانگی ، یوسف خان گالیاں دیتے رہے اور سلطان راہی معافی مانگتے رہے اور آخرکار خاموشی سے وہاں سے چلے گئے۔ناصر ادیب نے مزید کہا کہ اس واقعے کے بعد وہ اور یونس ملک سلطان راہی کی رہائشگاہ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں