لاہور میں مریم نواز سپورٹس سٹی کے منصوبے میں پیشرفت

لاہور (سپورٹس نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے لاہور میں مریم نواز اسپورٹس سٹی کے قیام کے منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی کی منظوری دے دی۔منصوبے کا مقصد عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اور بین الاقوامی معیار کا جدید اسپورٹس کمپلیکس قائم کرنا ہے۔منصوبے کے تحت لاہور میں تقریبا300ایکڑ رقبے پر اربوں روپے کی لاگت سے ایک جدید، مربوط اور عالمی معیار کا اسپورٹس سٹی تعمیر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں