گھوٹکی (سپورٹس نیوز)ضلعی انتظامیہ گھوٹکی اور ضلع کونسل گھوٹکی کے درمیان دوستانہ نمائشی کرکٹ میچ کھیلا گیا، ضلعی انتظامیہ نے شاندار کامیابی حاصل کرلی ،ایس ایس پی انور کھیتران مین آف دی میچ قرار پائے مقصد سرکاری اداروں کے مابین ہم آہنگی اور کھیلوں کو فروغ دینا، صحت مند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔




