ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ وامیکا گبی کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بھارتی اداکارہ وامیکا گبی نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں سیلون میں بیٹھے نیا ہیئر اسٹائل بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے ٹام بوائے اسٹائل کا ہیئر کٹ اپنایا ہے۔




