راکھی ساونت نے کنگنا رناوت کو چڑیل کہہ دیا

نئی دہلی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ اور حکمران جماعت کی رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت اپنے حالیہ متنازع بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر شدید تنقید اور تنازعات کی زد میں آ گئی ہیں۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اس بار ملک کے طلبہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر انہیں ساتھی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے بھی کڑے اور طنزیہ ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کنگنا رناوت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں