انسپکٹر بشارت علی اعوان SHO تھانہ جھنگ بازار تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے انسپکٹر بشارت علی اعوان کو ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی (شروع کر دی۔ یاد رہے کہ بشارت علی اعوان شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض انجام دیتے رہے ہیں ان کے پیش رو ایس ایچ او افضل کو عدالت سے سزا ہونے پر معطل کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں