رباب چیمہ ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد کی PROتعینات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) معروف صحافی رباب چیمہ کو ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد کی پی آر او تعینات کر دیا گیا ۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں