ایل پی جی کی قیمتوں میں 150 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد(بیوروچیف)ایران سے سپلائی شروع ہونے پرملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں150روپے فی کلو گرام تک کی کمی، ایرانی ایل پی جی سے بھرے باوزرز تفتان لینڈ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچنا شروع ھو گئے ہیں،قیمتیں480روپے کلوگرام رہ گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں