SI احمد منیل شاہ SHO تھانہ سٹی تاندلیانوالہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے سب انسپکٹر احمد منیل شاہ کو ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ سب انسپکٹر احمد منیل شاہ قبل ازیں بھی شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں