SI ثاقب ریاض مہیس SHO تھانہ ساندل بار تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے سب انسپکٹر ثاقب ریاض مہیس کو ایس ایچ او تھانہ ساندل بار تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یاد رہے کہ مذکورہ سیٹ آر پی او سہیل اختر سکھیرا کی طرف سے عدم پیروی پر ایس ایچ او وسیم طارق کو معطل کرنے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ گزشتہ روز ایس ایچ او سب انسپکٹر نواز بھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں