ارشد ندیم کا نئے سیزن میں مایوس کن آغاز

برن (سپورٹس نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نئے سیزن میں مایوس کن آغاز کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایتھلیٹکس کے سلور میٹ مقابلے میں ارشد ندیم 80 میٹر کی تھرو بھی نہیں کرسکے وہ 78.47 میٹر تھرو کرکے نویں نمبر پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں