انٹر نیٹ صارفین نے سنی دیول کی فلم جاٹ کو بے مقصد و غیر منطقی قرار دیدیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول اور ایکشن اسٹار رندیپ ہودا کی فلم جاٹ نے مداحوں کو تو متاثر کیا ہے لیکن انٹر نیٹ صارفین کی اس کے بارے میں رائے کچھ اچھی نہیں، ان کا خیال ہے کہ فلم تفریحی ضرور ہے لیکن بے مقصد ہے۔او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے والی فلم کو فلم بینوں نے کافی پسند کیا، 2023 میں سنی دیول نے باکس آفس پر کامیاب فلم غدار 2 پیش کی تھی، جس کے بعد اب ان کی اس سال تھیٹر پر واپسی اس مصالحہ فلم کے ساتھ ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں