رجب بٹ سے طلاق ایمان فاطمہ آبدیدہ’ پہلی بار کھل کر بات کی

لاہور (شوبز نیوز) سوشل میڈیا شخصیت ایمان فاطمہ نے اپنے اور یوٹیوبر رجب بٹ کے درمیان جاری طلاق کے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی شادی کے بعد سے ہی یہ جوڑی مسلسل خبروں میں رہی ہے، رجب بٹ کے قانونی تنازعات، بیرونِ ملک سفر، دھوکے کے الزامات، بیٹے کیوان کی پیدائش اور اب طلاق کی کارروائی، ان کی ذاتی زندگی کے تقریبا تمام معاملات سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہے ہیں۔حال ہی میں رجب بٹ نے دعوی کیا تھا کہ ایمان کے بھائی عون شیخ صلح کی خبروں کے حوالے سے غلط بیانی کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں