ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد کے تعلقات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔سوشل میڈیا پر ڈیٹنگ ایپ رایا کا ایک اسکرین شاٹ گردش کر رہا ہے جس کے بارے میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ریتھک روشن کا پروفائل ہے۔مبینہ پروفائل میں ریتھک روشن کی تصاویر موجود ہیں جبکہ ان کا تعارف اداکار، پروڈیوسر اور کاروباری شخصیت کے طور پر درج کیا گیا ہے۔اسکرین شاٹ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں




