بیونس آئرس (سپورٹس نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران ارجنٹینا کے ایک میچ میں پیش آنے والے جذباتی لمحے نے ہزاروں شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا، جب ایک بزرگ خاتون، جنہوں نے دعوی کیا کہ وہ اب تک ہونے والا ہر فیفا ورلڈ کپ دیکھ چکی ہیں، کو ارجنٹینا کی نمبر10جرسی بطور تحفہ پیش کی گئی۔




