لاکھوں مالیت کی کیبل چوری

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی کیبل چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد یاسین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 267گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی زرعی رقبہ سے کیبل مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں