فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مجلس عزاء بسلسلہ شہادت بی بی سکینہ برائے ایصال ثواب مخدومہ محترمہ سیدہ زاہرہ ریحانہ عارف علی بخاری 13 صفر بروز جمعہ دوپہر11بجے امام بارگاہ آستا نہ حیدر کرار سلیمی چوک میں ہوگی ‘عالمہ سیدہ ارم زیدی خصوصی شرکت کریگی ۔ منتظمین میں بخاری برادران ‘بیگم و سید عمران علی بخاری ‘بیگم و سید افسر علی بخاری شامل ہے ۔ مجلس کے اختتام پر شیبہ تابوت برآمد ہو گا اور ماتم داری ہوگی ۔




