محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ریلیف سرگرمیاں جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ کسانوں اور مویشی پال حضرات کی امداد کے لیے محکمہ لائیو سٹاک ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی نگرانی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر حنا ظفر کی قیادت میں فیلڈ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سرگرم عمل ہیں اور مال مویشیوں کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں