ملک صابر حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ”ڈیلی بزنس رپورٹ” کے نمائندہ ملک محمد امین کے چھوٹے بھائی ملک صابر حسین (ضلع کچہری میں فوٹو سٹیٹ والے) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔جنکی نمازجنازہ ٹوبہ کے مرکزی قبرستان گئوشالہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت’ مرحوم نہایت ملنسار انسان تھے اور خوش اخلاق تھے۔ ملک محمد امین کا موبائل فون نمبر 0332-4826160 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں