ول اسمتھ پر غیر اخلاقی حرکات کا الزام۔ جیڈا اسمتھ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

کیلیفورنیا (شوبز نیوز) ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا پنکیٹ اسمتھ نے اپنے شوہر وِل اسمتھ کے سابق قریبی دوست بلال سلام کے خلاف اہم قانونی قدم اٹھا لیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے حاصل کردہ عدالتی دستاویزات کے مطابق فلم Scream 2 کی اداکارہ نے کیلیفورنیا کی عدالت میں درخواست کی ہے کہ دسمبر 2025 میں بلال سلام کی جانب سے دائر کیا گیا 30 لاکھ ڈالر کا مقدمہ خارج کیا جائے۔ اس مقدمے میں بلال نے الزام عائد کیا تھا کہ جیڈا نے ایک ہوٹل میں انہیں دھمکیاں دی تھیں۔نئی درخواست میں جیڈا پنکیٹ اسمتھ نے مقف اختیار کیا کہ بلال سلام، جو طویل عرصے سے وِل اسمتھ کے ساتھ وابستہ ایک موسیقار رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں