ٹیچنگ کیلئے لائسنس رکھنا لازمی قرار

پشاور (بیوروچیف) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک اور تجربہ کرتے ہوئے ٹیچنگ کیلئے لائسنس رکھنا لازمی قرار دیدیا ہے۔ رجسٹریشن کیلئے محکمہ تعلیم 200 ملین روپے کی لاگت سے ریگولیٹری باڈی بھی قائم کریگا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی دستاویزات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ کیلئے لائسنس جاری کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں