چچا کی زمین ہتھیانے کیلئے بھتیجوں نے جعلی اقرار نامہ تیار کرلیا

گوجرہ ( نامہ نگار )سگے بھتیجو ں نے بیرو ن ملک مقیم چچا کی زمین ہتھیا نے کیلئے جعلی اقرا نا مہ تیار کروا لیا مقدمہ درج۔ چک نمبر 242 گ ب نور پو ر بستی کے ظفر محمود عا لم نے تھا نہ سٹی گو جرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ گائو ں مذکور کے اسکے سگے بھتیجو ں واجد محمود، ثاقب محمود وغیرہ چار افراد نے اسکی زمین ہتھیا نے کیلئے ایک جعلی اقرار نا مہ تیار کروا لیا جس پر زمین کاسودا درج کرلیا اور اسکو اصل ظا ہر کرکے استعما ل کر نے کی کوشش کی ہے جبکہ اسکی زرعی ارا ضی کا کسی کے سا تھ کو ئی سودا نہیں ہوا اور نہ ہی کو ئی اشٹا م وغیرہ تحر یر کروایا ہے اسکے بھتجے اسکی کروڑو ں روپے ما لیتی زمین ہتھیا نا چا ہتے ہیں سٹی پو لیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کرتے ہو ئے تفتیش کا آ غاز کردیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں