فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عثمان غنی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کا اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)، میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر، سب انجینئر اور ٹھیکیدار کے ہمراہ کچہری بازار میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) اور میونسپل آفیسر انفراسٹر کچر کو بیوٹیفکیشن پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار کو یقینی بنانیکی ہدایت کی اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ پراجیکٹ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہ کی جائیگی۔




