اسلام آباد (بیوروچیف) گندم کی درآمد کے معاملے پر وفاق اور صوبوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، پنجاب اور سندھ نے درآمدی گندم لینے سے ہچکچاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی ذخائر سے مقامی گندم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔