بجلی چوری کرنے والے قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ ( نامہ نگار) فیسکو ٹاسک فورس نے تین مختلف مقامات پر چھا پے مار کر بجلی چوری کرنے والے افراد کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ محلہ گلشن محمود کا لونی کا محمد وسیم ، نئی منڈی کا عاشق علی اور محلہ نیو پلا ٹ کا محمد جا وید اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکارو ں نے الگ الگ چھا پے مار کر تینو ں کو بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ سٹی کو تحریری طور پرمطلع کر دیا جس پر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں