کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی ٹریفک وارڈن حسنین احمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف ندیم کے خلاف گاڑی ہائی ایس میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




