لڑکی کو اغوا کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق چمن شہزادی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 252گ ب اس کی گھر میں عدم موجودگی میں نامعلوم ملزمان نے اسکی بیٹی کو بانیت حرامکاری اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں