صفدرآباد(نامہ نگار)ریلوے کوارٹرز سانگلہ ہل کے پاس سے ایک 65 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ،جسے مدینہ ویلفیئر سانگلہ ہل نے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ۔یہ نعش کس کی ہے اس کا کوئی علم نہیں ہو سکا۔نا معلوم شخص کی نعش کو مدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے پولیس سٹی سانگلہ ہل کے حوالے کردیا۔




