گوجرہ ( نامہ نگار)گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ شخص نے زہریلی گولیا ں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ ڈیفنس کا لو نی حبیب سٹی روڈکے عمرا ن حفیظ کا گھر میں جھگڑا ہو گیا جس سے مبینہ طور پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیا ں نگل لیں جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر مقا می ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں پر وہ جا نبر نہ ہو سکا جس کی نعش ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دی گئی ہے عمرا ن حفیظ چار بچو ں کا باپ بیا ن کیا جاتا ہے ۔




